Fervent Worship with Persistent Trust - مستقل بھروسے کے ساتھ بلا ناغہ پرستش
موضوع: مستقل بھروسے کے ساتھ بلا ناغہ پرستش
Topic: Fervent Worship with Persistent Trust
مرقس24:7-9:8 – Mark 7: 24-8:9
کیونکہ اُس کا فضل ہمیں اطمینان بخشتا ہے, یسوع کی عبادت کریں اور اُس پر بھروسا رکھیں
Worship Jesus and trust in Him because His grace gives us peace
,نکتہ 1 —. یسوع کی عبادت کریں اور اُس پر بھروسا رکھیں
(مرقس 24:7–30) کیونکہ اُس کا فضل ہمیں بدی سے بچاتا ہے
Point 1 — Worship Jesus and trust in Him, because His grace saves us from evil (Mark 7:24–30)
,نکتہ2 -یسوع کے پیغام کی عبادت کریں اور اُس پر بھروسا رکھیں:
کیونکہ اُس کا فضل ہمیں نیا بدن دیتا ہے (مرقس 31:7–36)
Point 2 —Worship Jesus and trust in Him, because His grace makes us new (Mark 7:31–37 )
,نکتہ 3 —یسوع کی عبادت کریں اور اُس پر بھروسا رکھیں
کیونکہ اُس کا فضل ہمیں ہر ضرورت میں اطمینان بخشتا ہے (مرقس 1:8–9)
Point 3 — Worship Jesus and trust in Him, because His grace satisfies us in every need (Mark 8:1–9)
