Help in the Unbelief - بے اعتقادی میں مدد

May 31, 2026    Shan Elahi

Text: Mark 9:14-29 - مرقس 14:9–29- Sermon Title: Help in the Unbelief - بے اعتقادی میں مدد


Main Idea: God reveals His grace in our lives through Christ alone

خدا صرف مسیح کے وسیلے سے ہماری زندگیوں میں اپنا فضل ظاہر کرتا ہے


1. یسوع وہ فضل ظاہر کرتا ہے جو ہمیں بھروسا دیتا ہے. - vv. 14-18

Jesus reveals the grace that enables us to trust Him. - vv. 14-18


2. یسوع وہ فضل ظاہر کرتا ہے جو ہمیں نجات دیتا ہے. -  vv. 19-27

Jesus reveals the grace that saves us. - vv. 19-27


3.یسوع وہ فضل ظاہر کرتا ہے جو ہمیں دعا میں خدا پر انحصار کرنا سکھاتا ہے۔ - vv. 28-29 

Jesus reveals the grace that teaches us to depend on God in prayer. vv. 28-29



Questions to Response: 

1. Does pride ever keep you from prayer? کیا کبھی غرور آپ کو دعا کرنے سے روکتا ہے؟

2. For what reasons does this passage encourage you to depend more on Jesus with trust by more prayer? 

یہ حوالہ کن وجوہات کی بنا پر آپ کی حوصلہ افزائی کرتا ہے کہ آپ زیادہ دعا کے ذریعے، بھروسے کے ساتھ، یسوع پر زیادہ انحصار کریں؟