خدا کا بیٹا اور ابنِ آدم - The Son of God and Son of Man
May 17, 2026 • Shan Elahi
مرقس 2:9–11, Mark 9:2-11
موضوع: خدا کا بیٹا اور ابنِ آدم
Topic: The Son of God and Son of Man
مرکزی خیال:انجیل پر ایمان رکھتے ہوئے، خدا کے بیٹے یسوع کے تابع ہو جائیں۔
Main Idea: Trusting in the gospel, submit to Jesus, the Son of God.
1. یسوع ہمارے لیے خدا کا جلالی بیٹا ہے۔ Jesus is the glorious Son of God for us
2. یسوع ہمارے لیے خدا کا کلام ہے۔ Jesus is God’s Word for us
3. یسوع ہمارے لیے خدا کا فرمانبردار خادم ہے۔ Jesus is God’s obedient servant for us
