Your's Will or God’s Will - اپنی مرضی یا خدا کی مرضی
موضوع: اپنی مرضی یا خدا کی مرضی
Topic: Your Will or God’s Will
26-11 : 8 Mark - مرقس 11:8–26
یسوع کے طریقوں پر بھروسا کریں کیونکہ وہی خودکفیل خدا ہے
Trust the ways of Jesus because He is a self-sufficient God
(مرقس 10:8–21) نکتہ 1 :گِری ہوئی انسانیت یسوع کو اپنی سمجھ سے دیکھتی ہے
Point 1: Fallen humanity sees Jesus through its own understanding (Mark 8:10–21)
(مرقس 22:8–26) نکتہ2 -یسوع گِری ہوئی انسانیت پر اپنے آپ کو ظاہر کرتا ہے
Point 2 —Jesus reveals Himself to fallen humanity (Mark 8:22–26 )
Sermon Discussion Questions - وعظ پر غور و خوض کے سوالات
اس کلام کی روشنی میں، آپ کی زندگی میں خدا نے کون سے عجیب، جلالی، اور معجزانہ کام کیے ہیں جن کے لیے آپ کو اس ہفتے اُس کا شکر ادا کرنا چاہیے؟
In light of this passage, what wondrous, glorious, and miraculous works has God done in your life for which you should praise Him this week?
کیا آپ کی زندگی میں کوئی ایسا پہلو ہے جہاں آپ اپنے آپ کو خداوند یسوع کی قدرت، حکمت، اور بھلائی پر شک کرتے ہوئے پاتے ہیں؟ اس حوالے سے یہ متن آپ کے دل کو کہاں چھوتا ہے؟
Is there any area in your life where you find yourself doubting the power, wisdom, and goodness of the Lord Jesus? In this regard, where does this passage hit home for you?
کیا آپ اپنی روزمرہ زندگی کے فیصلوں میں دعا، بائبل پڑھنے، اور دوسرے ایمانداروں کی رفاقت کے ذریعے خدا پر بھروسا کرتے ہوئے اُس کی مرضی اور حکمت کو تلاش کرتے ہیں؟
Do you seek His will and wisdom by trusting God through prayer, Bible reading, and fellowship with other believers as you make decisions in your daily life?
