انسان کے لیے ناممکن، مگر خدا کے لیے ممکن - Impossible with Man, but Possible with God
عنوان: انسان کے لیے ناممکن، مگر خدا کے لیے ممکن
Topic: Impossible with Man, but Possible with God
Gospel of Mark 9:42-10:31
مرقس کی انجیل 9: 42-31:10
انجیل پر بھروسا رکھیں، کیونکہ خدا کی بادشاہی میں داخل ہونا صرف
مسیح میں خدا کے نجات بخش کام کے وسیلے سے ممکن ہے۔
Trust the gospel, because entering the kingdom of God is possible
only through God’s saving work in Christ.
1 : وہ غلط خواہشات جو جسم اور روح کو برباد کرتی ہیں.
(مرقس 42:9–50)
Point 1: Wrong desires that destroy the body and soul.
(Mark 9:42–50)
2 -وہ غلط تعلیم جو جسم اور روح کو برباد کرتی ہے
(مرقس 1:10–12)
2. Wrong teaching that destroys the body and soul
(Mark 10:1–12 )
3 :وہ غلط بھروسا جو جسم اور روح کو برباد کرتا ہے
(مرقس 13:10-30)
3: Wrong trust that destroys the body and soul.
( Mark 10:13–30 )
Sermon Discussion Questions - وعظ پر غور و خوض کے سوالات
1. کیا میرا غرور اور رویہ دوسروں کو یسوع کے قریب لاتا ہے یا اُن کے لیے ٹھوکر کا باعث بنتا ہے؟
Does my pride and attitude draw others closer to Jesus, or cause them to stumble?
میری زندگی میں کون سی خواہش، عادت یا گناہ آلودہ نمونہ ہے جس کے ساتھ مجھے سنجیدگی سے توبہ کرنی ہے؟
2. What desire, habit, or sinful pattern in my life must I seriously repent of?
کیا میں خدا کے کلام کو اپنی خواہشات درست کرنے دے رہا ہوں، یا ایسی تعلیم تلاش کر رہا ہوں جو میری مرضی کو جائز قرار دے؟
3. Am I allowing God’s Word to correct my desires, or am I looking for teaching that justifies what I want?
میری حقیقی سلامتی کس چیز میں ہے—مسیح میں، یا پیسے، نیکی، کامیابی، شہرت یا خدمت میں؟
4. Where is my true security—in Christ, or in money, goodness
success, reputation, or ministry?
کیا میں خدا کی بادشاہی کو ایک محتاج بچے کی مانند خالی ہاتھ قبول کرتا ہوں، یہ مانتے ہوئے کہ نجات انسان کے لیے ناممکن مگر خدا کے لیے ممکن ہے؟
5. Do I receive the kingdom of God empty-handed like a dependent child, believing that salvation is impossible with man but possible with God
