Gain or Lose - کهونا یا پانا

Apr 26, 2026    Shan Elahi

Text: Gospel of Mark 8: 27- 9:1 - حوالہ: مرقس کی انجیل 8:27–9:1

Title: Gain or Lose -  کهونا یا پانا

 

Main Idea: Surrender with Trust on the Gospel انجیل پر بھروسہ رکھتے ہوئے خود کو سپرد کرنا اور فرمانبرداری کرنا


1. Trusting the Justifying Work of true Christ 

سچےمسیح کے راستباز ٹھہرانے والے کام پر بھروسا کرنا


2. Responding to Christ Sanctifying work as true disciple

مسیح کے سچے شاگرد کی طرح تقدیس کے کام کا جواب دینا