خود غرضی یا خود قربانی؟ | Self-Interest or Self-Sacrifice

Jul 26, 2026    Shan Elahi

Topic: Self-Interest or Self-Sacrifice | خود غرضی یا خود قربانی؟

Gospel of Mark 10:32-52    مرقس کی انجیل 52-10:32


یسوع نے فروتنی کے ساتھ دُکھ اُٹھاتے ہوئے خدمت کی راہ اختیار کی، اور ہر شاگرد کو بھی اُس کے نقشِ قدم پر چلنے کے لیے بلایا گیا ہے۔

Jesus led the way of humble service through suffering, and He calls every disciple to follow in His footsteps.


1. See the Cost of Making Disciples (Mark 10:32–34)

شاگرد بنانے کی قیمت کو دیکھیں (مرقس 32:10–34)


2. See the Challenge of Being a Disciple (Mark 10:35–45)

شاگرد ہونے کے چیلنج کو دیکھیں (مرقس 35:10–45)


3.See the Character of a Disciple (Mark 10:46–52)

شاگرد کے کردار کو دیکھیں (مرقس 10:46–52)       


Sermon Discussion Questions - وعظ پر غور و خوض کے سوالات


1. Are you thankful for Jesus’ sacrifice and His gospel?

کیا آپ یسوع کی قربانی اور اُس کی خوشخبری کے لیے شکرگزار ہیں؟


2. Could you praise God for making you His disciple and teaching you about self-sacrifice instead of selfishness?

کیا آپ خدا کی حمد کر سکتے ہیں کہ اُس نے آپ کو اپنا شاگرد بنایا اور آپ کو خود غرضی کے بجائے خود قربانی کی تعلیم دی؟


3. Do you understand that humility is the key to being a true Christian, and that to become first in the Kingdom of God, you need to be a servant in His Kingdom?

کیا آپ سمجھتے ہیں کہ فروتنی ایک سچے مسیحی ہونے کی بنیادی پہچان ہے، اور خدا کی بادشاہی میں اوّل ہونے کے لیے آپ کو اُس کی بادشاہی میں خادم بننا ضروری ہے؟


4. Every day, do you want to be seen like James and John, or do you want to see your Saviour at work in your life and follow Him like Bartimaeus?

ہر روز، کیا آپ یعقوب اور یوحنا کی طرح خود نمایاں ہونا چاہتے ہیں، یا برتمائی کی طرح اپنے نجات دہندہ کو اپنی زندگی میں کام کرتے ہوئے دیکھنا اور اُس کی پیروی کرنا چاہتے ہیں؟